دہشتگردوں کے فوٹو البم تیار
اسلام آباد: ملک بھر میں جہاں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں وہیں دہشتگروں کی ایک تصویری البم بھی تیار کی گئی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 615 دہشتگردوں کی تصویری البمز تیار کی گئی ہیں۔ جن میں سے ایک سو ایک تصاویر پر مشتمل ایک پہلا البم… Continue 23reading دہشتگردوں کے فوٹو البم تیار