کراچی(نیوزڈیسک )ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ شہری رمضان المبارک میں زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 کی ہیلپ لائن پر دیں۔ترجمان رینجرز کےمطابق ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈی جی رینجرز نے علما کو شہر میں ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں کمی پر بریفنگ دی جب کہ علمائے کرام نے بھی رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار دیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق اس موقع پر ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں پولیس سے مل کر بہترین سکیورٹی انتطامات کیے جائیں گے، علمائے کرام بھی ماہ مقدس میں اتحاد و یکجہتی کی مثال قائم کریں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ شہری رمضان میں زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع رینجرز کی ہیلپ لائن 1101 پر دیں۔
شہری زبردستی فطرہ وصولی کی اطلاع 1101 پردیں ،ترجمان رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































