منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا اڑنے کو تیار

datetime 17  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے امریکا جانے کے لیے ویزا حاصل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فہمیدہ مرزا علاج کی غرض سے امریکا جا رہی ہیں، عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا (آج) جمعرات کی شام امریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذوالفقار مرزا کی واپسی جولائی کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…