بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وارڈن پر تشدد کے الزام میں گرفتار عمران خان کے بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے عمران خان کے دونوں بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عمران خان کے بھانجوں کو کچھ دیر قبل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عظیم اور عبداللہ پر ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے۔ قبل ازیں عمران خان کے بھانجے عبداللہ کی وارڈن سے لڑائی کے حوالے سے پولیس تشدد کی تصویریں سامنے آئی تھیں جبکہ عبداللہ کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی ہیں۔ عمران خان کے بھانجوں کے وکیل علی اشفاق کا کہنا ہے عبداللہ کو وارڈن نے مارا اور الٹا مقدمہ درج کروا دیا۔
مزیدپڑھیے:زید حامد کی گرفتاری پر سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

انہوں نے مزید کہا پولیس کا موقف درست نہیں، یہ دونوں پڑھے لکھے نوجوان ہیں، تشدد کا سوچ بھی نہیں سکتے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…