جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا اور کہا کہ یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔یہ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے روبرو پیش ہونے کیلئے پہنچے تو کمرہ عدالت کے باہر موجود خواتین کارکنان نے عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے کی ضد کی جس کو ریحام خان نے مسترد کردیا اور کہا کہ وہ انہیں عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔جس پر خواتین کارکنان برا منا کر پیچھے ہٹ گئیں اور ریحام خان عمران خان کے ہمراہ کمرہ عدالت میں داخل ہوگئیں۔
مزیدپڑھیے:19ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوارپرچڑھ کرسب کوحیران کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…