جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وزیرمملکت صمصام بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر کئی جماعتوں کے ناراض ارکان سے رابطے کئے جارہے ہیں، مجھے بھی اس نئی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی لیکن میں نے معذرت کرلی۔ صمصام بخاری نے کہا کہ اس مجوزہ پارٹی کا سربراہ پرویزمشرف کو بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں جانا کوئی سازش نہیں لیکن اپنی اپنی پارٹی میں بیٹھ کر نئی پارٹی بنانے کی کوشش سازش ہے اور میں نے اس سازش میں شامل ہونے کی بجائے تحریک انصاف میں شامل ہونا مناسب سمجھا۔ سنسنی خیز انکشافات سے بھرپور کیپیٹل ٹاک آج رات 8 بج کر 5 منٹ پر پیش کیا جائے گا



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…