جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

datetime 2  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)ملک کی نامور شخصیت عبدالستار ایدھی نے اپنے فلاحی ادارے کے لئے فنڈز اکھٹا کرنے اور عوام میں آگاہی کے غرض سے بھیک مشن شروع کردیا،ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ایدھی کے تحت ہونے والے فلاحی کاموں میں فنڈز کی کمی کے باعث عبدالستار ایدھی نے ایک روزہ بھیک مشن کا آغاز کیا۔ باوجود اس کے کہ ایدھی صاحب کی طبیعت نا ساز ہے اور انکی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی لیکن لوگوں میں فلاحی اداروں کی مدد کرنے کے شعور کو آگاہ کرنے کے لئے اس بھیک مشن کو شروع کیا گیا۔ بھیک مشن ایک روز جاری رہا جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…