عدالتیں جرائم پیشہ افراد کو ضمانتیں دیتی رہیں تو ۔۔۔ شرجیل میمن کے عدلیہ پرالزامات
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ذوالفقار مرزا کی جانب سے کھلے عام کی جانے والی دہشتگردی کا فوری نوٹس لیں۔ عدالتیں جرائم پیشہ افراد کو ضمانتیں دیتی رہیں تو پھر حکومتی رٹ کس طرح قائم ہوسکتی ہیں۔ ذوالفقار مرزا… Continue 23reading عدالتیں جرائم پیشہ افراد کو ضمانتیں دیتی رہیں تو ۔۔۔ شرجیل میمن کے عدلیہ پرالزامات