جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں مقتدر حلقوں نے ایان علی کے لئے اڈیالہ جیل کو محفوظ ترین جگہ قرار دے دیا ہے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی کے وکلاء اگرچہ عدالتوں کے روبرو ان کی ضمانت کی اپیلیں کر رہے ہیں لیکن حساس اداروں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ایان علی فوری طور پر ضمانت پر رہائی کے حق میں نہیں ہیں ۔ کیونکہ حساس اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طاقت ور مافیا ایان علی کے رہا ہوتے ہی اس کی جان لے سکتا ہے اس لئے ایان علی کو اڈیالہ جیال کی وسیع و عریض دیواروں کے پیچھے محفوظ کیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کو بھی صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا ہے البتہ سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ جو کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست بھی ہیں ایان علی کی رہائی کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں اور کئی ٹی وی پروگراموں میں ایان علی کو معصوم قرار دے چکے ہیں لیکن سردار لطیف کھوسہ کے متحرک ہوتے ہی خفیہ اداروں نے ایان علی کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا ہے ۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…