بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جبکہ لسبیلہ میں دو آئل ٹینکرز سے چھپن ہزار لیٹر سمگل شدہ ڈیزل بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر تربت کے علاقے آبسر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن سے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایف سی نے لسبیلہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو آئل ٹینکرز سے کراچی سمگل کیا جانے والا چھپن ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا ، سمگل کیا جانے والا ڈیزل کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیے:قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار



کالم



ہرقیمت پر


اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…