جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی کے بعد پشاور بھی ۔۔۔!

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورسمیت خیبرپختونخو اکے دیگر اضلاع میں قیامت خیز گرمی کے باعث درجنوں بچے ہسپتالوں کوپہنچ گئے،شدید گرمی اوربجلی لوڈشےڈنگ کی وجہ سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی جہیں مختلف ہسپتالوں کوپہنچا دیاگیا ۔پشاورکے تینوں بڑے ہسپتالوں میں ڈیڑھ ہزار کے قریب بچوں کولایاگیا ہے ،مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باعث بچے متاثرہوگئے ہیں، ایل آر ایچ میں1000،کے ٹی ایچ300اورایچ ایم سی میں 150متاثرہ بچوں کولایاگیا ہے ۔قیامت خیز گرمی نے بڑوں کے ساتھ ساتھ نوعمر اور کمسن بچوں پر بھی گہرا اثر کیا ہے شہر کے تینوں بڑے ہسپتالوں میں ڈیڈھ ہزار کے قریب بچوں کو لایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بچے موجودہ لو اور گرمی کی شدت کو برداشت نہ کرسکے پشاورمیں شدیدگرمی سے تاثر1ہزار450بچے مختلف سرکاری اسپتالوں میں داخل کئے گئے ہیں۔ ایل آر ایچ میں1000،کے ٹی ایچ300اورایچ ایم سی میں 150کو بچوں کو لایا گیاڈاکٹرز کے مطابق شدید گرمی کے بااعث زیادہ تربچے ڈائریاں کاشکار ہورہے ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…