پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

آرمی پبلک سکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری اسلام آباد نے آرمی پبلک سکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ کو پریکٹیکل میں غیر حاضر ہونے پر فیل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اے پی ایس کے طلبہ نے بتایا کہ 25 اپریل کو عمرہ پر جانے کی وجہ سے ان کے پریکٹیکل مقررہ تاریخ سے پہلے ہی لے لئے گئے تھے تاہم گزشتہ روز آنے والے رزلٹ میں 35 میں سے اکثر طلبہ کو ایک، کسی کو دو اور کسی کو تینوں میں ہی غیر حاضر ظاہر کیا گیا۔ طلبہ کے والدین نے بتایا کہ سکول انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے زخمی طلبہ کو اضافی نمبر بھی دیئے جائیں گے تاہم اضافی نمبر تو ایک طرف نہیں پریکٹیکل سے غیر حاضر ہی کر دیا گیا۔ طلبہ کے والدین نے کہا کہ اگر ان کا مسئلہ حل نہ ہوا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…