جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

datetime 24  فروری‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

ڈیرہ بگٹی(نیوز ڈیسک )لوٹی میں شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں شرپسندوں نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر آگ… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2015

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کرلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2015

مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑھامہ چناری سے دستی بم برآمدکر لیا گیا ۔سکول انتظامیہ کی جانب سے اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا جس نے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔سکول میں اس وقت400کے قریب بچے زیر تعلیم تھے۔جن کی بروقت اطلاع دیکر… Continue 23reading مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

datetime 24  فروری‬‮  2015

خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خطہ کی صورتحال‘ آپریشن ضرب عضب سمیت دیگر ایشوز پر وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم‘ امریکی اور جاپانی سفارت کاروں کی جمعیت علماءاسلام (ف) اور متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو یہاں امریکی سفارتخانہ کے سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل ڈیوڈ انتونیو نے… Continue 23reading خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2015

مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں

جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں سادہ لباس اہلکار اغوا کرکے لے گئے جہاں میرے کمپیوٹر میں موجود کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا ڈیٹا ضائع کرادیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شہزاد کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں… Continue 23reading مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں

بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما بھارتی پارسپورٹ پر سفر کرتے ہیں‘خواجہ آصف کا انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2015

بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما بھارتی پارسپورٹ پر سفر کرتے ہیں‘خواجہ آصف کا انکشاف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھار سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں ملوث ہے جبکہ بھارت کی جانب سے سمجھوتا ایکسپریس اور کشتی جلا دینے کا واقعہ اس کی عملی مثال ہے۔جیو ٹی وی کے پروگرام بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا… Continue 23reading بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما بھارتی پارسپورٹ پر سفر کرتے ہیں‘خواجہ آصف کا انکشاف

پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغواکرنے والے گروہ کا انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2015

پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغواکرنے والے گروہ کا انکشاف

کراچی: شہر میں سادہ لوح پڑوسیوں کو جھانسہ دے کر لڑکیاں اغوا کرنے والے بین الصوبائی اغوا کار گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سادہ لوح پڑوسیوں کو جھانسہ دے کر لڑکیوں کو اغوا کرنے اور انھیں فروخت کرنے والے بین الصوبائی گروہ کا انکشاف عدالتوں میں بازیاب ہونے… Continue 23reading پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغواکرنے والے گروہ کا انکشاف

این اے 122؛ ایاز صادق نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی

datetime 24  فروری‬‮  2015

این اے 122؛ ایاز صادق نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ڈالے گئے ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار… Continue 23reading این اے 122؛ ایاز صادق نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے

datetime 24  فروری‬‮  2015

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے

لاہور: سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھرنے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہی ہے الحمراہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اوربھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشستکے دوران سابق وزیرخارجہ نے کہا کہ خطے میں بہتری کے لئے مائنڈسیٹ تبدیل کرناہوگا۔ پاکستان اوربھارت کو… Continue 23reading مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے