ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار

datetime 6  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار-پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں بیرون ملک سے دھرنے کے لیے اربوں روپے کا فنڈ ملا ان کا دعویٰ درست ہے تو چند کروڑ روپے کا بل کیوں نہیں ادا کیا جا رہا۔ عمران خان نے اپنے اس فعل سے خود کو دوسروں کا حق مارنے والا ثابت کیا ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ آج تک کسی سیاسی جماعت نے سروس فراہم کرنے والے کو شکایت کا موقع نہیں دیا لیکن ڈی جے بٹ کو تحریک انصاف سے رقم نہ ملنے کی شکایت ہے۔ کیا عمران خان دوسروں کا حق کھا کر نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…