ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید اسپیشل ٹرین؛ ٹکٹوں کے حصول میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے عیداسپیشل ٹرین ٹکٹوں کی بکنگ کاآغازکردیا گیا ہے تاہم عیداسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کیلیے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی عیدکے موقع پرملک بھرمیں آمدورفت میں اضافہ ہوجاتاہے اس لیے صورتحال کوبہتر بنانے کے لیے ہم نے اس سروس کاآغازکیا ہے تاکہ مسافروں کومشکلات کاسامنانہ کرناپڑے، مسافروں کا کہنا ہے کہ پاکستان حکومت عوام کی بہتری کے لیے بھی اگرکوئی کام کرتی ہے تواس میں بھی بہت سی مشکلوں سے گزرناپڑتا ہے۔ گیارہ جولائی سے 16 جولائی تک روزانہ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے روانہ ہوگی۔عیداسپیشل ٹرین کے ٹکٹ ایسالگ رہاہے کہ ناپیدہوگئے ہیں،
مزیدپڑھیے:خواتین فٹبال میچ نے ٹی وی کے ریکارڈ توڑ دئیے

روزے کی حالت میں پورادن قطار میں انتظار کرنا پڑتا ہے اورباری آنے پرعملہ معذرت کرلیتے ہیں کہ ٹکٹ ختم ہوگئے، کراچی کے عوام نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کے لیے ٹکٹ خریدنے کے نظام کوبہتر بنانے اور انتظامیہ کے رویے کو درست کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…