بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والوں کیلئے این او سی لازمی قرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے تمام مزدوروں کیلئے این او سی کو لازمی قرار دیدیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ہیں… Continue 23reading بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والوں کیلئے این او سی لازمی قرار