ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کے درمیان میں گرین پٹی پر نصب کیاگیاتھا جس کے دھماکے سے ایک ٹرک کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی نفری اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا، بی ڈی ایس نے تلاشی کے بعد علاقے کو کلیئرکردیاجبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیاہے تاہم آخری اطلاعات تک کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مزیدپڑھیے:عید اسپیشل ٹرین؛ ٹکٹوں کے حصول میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…