اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ مختلف اداروں کو استعمال کر کے پچھلے کئی سال سے بلیک میل کر رہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ بائیس جولائی کو بلیک میل کرنے والوں کو ویڈیوز کے ذریعے منظر عام پر لائیں گے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے گفتگو کرتے کہا بلیک میلر کورٹ ، میڈیا اور مختلف لوگوں کو استعمال کر کے پچھلے 20 سال سے بلیک میلنگ میں مصروف ہیں ۔ملک ریاض نے کہا وہ 22 جولائی کی شام بلیک میل کرنے والوں کی تمام ویڈیوز منظر عام پر لائیں گے ۔ ملک ریاض نے کہا وہ کس سے انصاف مانگیں ، کہیں ان کی بات نہیں سنی جاتی ، سپریم کورٹ کرپشن ختم کرنے کا اچھا کام کر رہی ہے ، کرپشن تب ختم ہوگی جب بلیک میلروں کو ختم کیا جائے گانہوں نے انکشاف کیاکہ ان کوگذشتہ پانچ سال سے تین افراد بلیک میل کررہے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































