اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)ریحام خان کے بار ے میں عابدشیرعلی کے بیان پر کھلاڑی برہم- پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر برطانیہ کینارتھلنڈسے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کا حوالہ دیا ہے اور اسی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وہ پہلے برطانیہ اور بعد ازاں پاکستان میں صحافت میں آئیں۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے ریحام خان کی ڈگری کے معاملے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے معذرت کرلی۔ جبکہ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ سکینڈل پرنس کو سکینڈل کوئن ملی ہے۔ ریحام خان کی ڈگری کی تحقیقات کی جائیں



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…