اسلام آباد(نیوزڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایان علی کو لینے کے لئے اڈیالہ جیل کے تین دروازوں پر گاڑیاں موجود تھیں تہام انہیں جیل ملازمین کے رہائشی گیٹ سے باہر نکالا گیا۔ اس سے قبل ماڈل ایان علی کے وکلاء راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابرسلطان کی عدالت میں پیش ہوئے اور ضمانتی مچلکے جمع کرائے، ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کراتے وقت ضامن محمد نواز، شوکت بھٹی، محمد عمران اور طارق محمود بھی موجود تھے۔ عدالت نے ضمانتی مچلکے منظور کرتے ہوئے روبکار جاری کیا جس کی وصولی کے بعد اڈیالہ جیل حکام نے ماڈل ایان علی کورہا کردیا۔واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو 14 مارچ کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا اور وہ 4 ماہ سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل میں قید رہیں تاہم لاہور ہائیکورٹ کے 14 جولائی کو ان کی ضمانت منظورکی جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا
ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































