میٹرو بس منصوبے کا افتتاح دھرنے والے مقام پر کئے جانے کا امکان
اسلام آباد (آن لائن) میٹرو بس منصوبے کا رواں ماہ کے اختتام تک افتتاح کا امکان ہے‘ تیزی سے جاری کام کا صرف آٹھ فیصد کام بقیہ رہ گیا‘ وزیراعظم نواز شریف افتتاح کرینگے‘ افتتاح دھرنے والے مقام پر کئے جانے کا امکان ہے۔ معتبر ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز… Continue 23reading میٹرو بس منصوبے کا افتتاح دھرنے والے مقام پر کئے جانے کا امکان