منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف قومی خزانے سے کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک)عالمی سربراہان مملکت کی سالانہ تنخواہوں کے بارے میں جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس فہرست میں سب سے اوپر سنگا پور کے وزیراعظم لی شین لونگ ہیں جن کی سالانہ تنخواہ 11,36,515 برطانوی پاﺅنڈ (ماہانہ تقریباً ایک کروڑ 44 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ ان کے بعد امریکی صدر باراک اوباما کا نمبر ہے جو سالانہ 276522 برطانوی پاﺅنڈ (ماہانہ تقریباً 35لاکھ پاکستانی روپے) کے برابر تنخواہ پاتے ہیں۔ کینیڈا کے سٹیفن ہارپرتیسرے نمبر پر، جرمنی کی اینگلا مرکل چوتھے اور جنوبی افریقہ کے جیکب زوما پانچویں نمبر پر ہیں، جبکہ برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈن کیمرون 143669 برطانوی پاﺅنڈ کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سالانہ 20264 برطانوی پاﺅنڈ کے برابر (ماہانہ تقریباً اڑھائی لاکھ پاکستانی روپے) تنخواہ پاتے ہیں۔
ان تمام رہنماﺅں کے برعکس پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف کی سالانہ تنخواہ صفر ہے کیونکہ وہ اپنے فرائض بغیر کسی معاوضے کے سرانجام دے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…