پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عدلیہ پر الزامات غلط ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائےگا‘ افتخار چوہدری

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کروں گا ۔کوئٹہ میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے تابع ہے ،الزامات لگانے والے انتظار کریں ،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب کچھ سامنے آجائیگا، انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے عدلیہ پر الزامات غلط ہیں۔افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سنائیں گے



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…