ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

datetime 19  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڑھی خدابخش بھٹو(نیوزڈیسک) گڑھی خدابخش بھٹو میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بیورو کریسی میں ہونے والے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے جو مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔ قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز اور پولیس نے ہزاروں گرفتار افراد کو ثبوت نہ ہونے پر رہا کیا اور سیکڑوں کو سزائیں بھی دلوائیں۔ انہوں نے کہا کہ اپیکس کمیٹی کا کام افسران لگانا اور نکالنا نہیں، وہ صرف اور صرف امن و امان کے لئے کام کرتی ہے۔ قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز کی کارکردگی کے حوالے سے پھیلایا جانے والا تاثر منفی پروپگینڈہ ہے



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…