پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپرویزرشید نے بے روزگاری کے خاتمے کاحل بتادیا.وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان تمام ترعالمی دباؤ کے باوجود اس منصوبے سے دستبردارنہیں ہوا۔ ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے نے پاکستان کو اس منصوبے کی تکمیل کے لئے بہترین موقع فراہم کیا ہے، جس کا بھرپورفائدہ اٹھایا جائے گا اور گیس پائپ لائن منصوبے کو تیزرفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ اس منصوبے سے ملک میں صنعتی ترقی اوربے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…