ملک لوٹنے والے حکمران سب سے بڑے دہشت گرد ہیں : چوہدری سرور
لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں قانون اور آئین کی بالا دستی کا کوئی تصور نہیں ،جبکہ ملک کو لوٹنے والے حکمران خود سب سے بڑے دہشت گرد ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ملک میں لوٹ مار کا بازار… Continue 23reading ملک لوٹنے والے حکمران سب سے بڑے دہشت گرد ہیں : چوہدری سرور