بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

کراچی آپریشن پر عملدرآمد کا کریڈٹ سندھ حکومت کا ہے، قائم علی شاہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن پر عملدرآمد کا کریڈٹ سندھ حکومت کا ہے، قائم علی شاہ

کراچی(نیوز ڈیسک)وزيراعظم ہميشہ کراچی آپريشن کا کريڈٹ ليتے ہيں ليکن سائيں قائم علی شاہ آج خاموش نہ رہ سکے، وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہيں وفاق کا تعاون حاصل ہے ليکن کراچی ميں پاليسی پر عملدرآمد ان کی حکومت نے کيا، آصف زرداری کی زیر قیادت سندھ حکومت کی کارکردگی اعلیٰ ہے.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading کراچی آپریشن پر عملدرآمد کا کریڈٹ سندھ حکومت کا ہے، قائم علی شاہ

بلاول ہاﺅس کے باہر سے بیریئر ہٹانے کا فیصلہ ، رینجرز نے جواب بھی تیار کر لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بلاول ہاﺅس کے باہر سے بیریئر ہٹانے کا فیصلہ ، رینجرز نے جواب بھی تیار کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے بلاول ہاﺅس کے باہر کھڑی کی گئی رکاوٹیں اور بیریئرز ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن کے پیش نظر شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی حوالے سے رینجرز کی جانب… Continue 23reading بلاول ہاﺅس کے باہر سے بیریئر ہٹانے کا فیصلہ ، رینجرز نے جواب بھی تیار کر لیا

نئے پاکستان کی بات کرنے والے نیا خیبر پختونخوا تک نہیں بنا سکے، وزیر اعظم

datetime 26  مارچ‬‮  2015

نئے پاکستان کی بات کرنے والے نیا خیبر پختونخوا تک نہیں بنا سکے، وزیر اعظم

پشاور (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے کی بات کرنے والے 2 سال گزرنے کے باوجود صوبے کو نیا نہیں بنا سکے تاہم ہم نیا خیبر پختونخوا نہیں بلکہ بہترین خیبر پختونخوا بنائیں گے۔پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ… Continue 23reading نئے پاکستان کی بات کرنے والے نیا خیبر پختونخوا تک نہیں بنا سکے، وزیر اعظم

عمران خان وزیراعظم بن گئے تو یہ بڑی بدنصیبی ہوگی، خالد مقبول صدیقی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

عمران خان وزیراعظم بن گئے تو یہ بڑی بدنصیبی ہوگی، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان چور دروازے سے سیاست میں آئے ہیں اور اگر چور دروازے سے وزیراعظم بن گئے تو یہ ملک کی بڑی بدنصیبی ہوگی۔ ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے عمران خان کی جانب… Continue 23reading عمران خان وزیراعظم بن گئے تو یہ بڑی بدنصیبی ہوگی، خالد مقبول صدیقی

ایان علی جیل میں بیمار پڑ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ایان علی جیل میں بیمار پڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایان علی کو جیل کی ہوا راس نہ آئی ۔جیل میں پڑی پڑی بیمار ہوگئیں ۔ہسپتال منتقل کئے جانیکا امکان۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی جو ان دنوں منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں ہیں انہیں الرجی ہوگئی ہے ۔جیل میں کوئی خاتون ڈاکٹر بھی موجود نہیں جس کی وجہ سے انہیں… Continue 23reading ایان علی جیل میں بیمار پڑ گئی

‘پھانسی سے قبل ویڈیو کا معاملہ اب ’حل نہیں ہو گا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

‘پھانسی سے قبل ویڈیو کا معاملہ اب ’حل نہیں ہو گا

پاکستان (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے ایک ویڈیو بیان کی ریکارڈنگ کے بارے میں قائم تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکشن واپس لیا گیا ہے۔ مچھ جیل میں صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی ریکارڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی کا نوٹیفیکیشن منگل کو جاری کیا گیا… Continue 23reading ‘پھانسی سے قبل ویڈیو کا معاملہ اب ’حل نہیں ہو گا

پی ٹی اے میں 6 ارب 23 کروڑ کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پی ٹی اے میں 6 ارب 23 کروڑ کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ٹیلی حکام اتھارٹی ( پی ٹی اے ) میں 6 ارب 23 کروڑ روپے کا نیا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا ہے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے بھی اس بھاری بعد سکینڈل پر خاموشی اختیار کر لی ہے اور اب تک ذمہ داروں کا تعین نہیں کر سکی۔ آن… Continue 23reading پی ٹی اے میں 6 ارب 23 کروڑ کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

آسیہ اندرابی واقعے سے کشمیریوں کے پاکستان کیلئے جذبات سامنے آگئے،دفتر خارجہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

آسیہ اندرابی واقعے سے کشمیریوں کے پاکستان کیلئے جذبات سامنے آگئے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ یمن کی صورت حال پر لمحہ با لمحہ باخبر ہیں،سعودی عرب نے یمن کی صور تحال پر رابطہ کیا ہے اور ہم ان کی درخواست پر غور کررہے ہیں ، یمن میں پاکستانی سفارتخانہ کو الرٹ اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے،چین کے صدر… Continue 23reading آسیہ اندرابی واقعے سے کشمیریوں کے پاکستان کیلئے جذبات سامنے آگئے،دفتر خارجہ

پی آئی اے کا سٹیورڈ برطانیہ میں فراڈ کے الزام میں گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پی آئی اے کا سٹیورڈ برطانیہ میں فراڈ کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے ایک سٹیورڈ کو برطانیہ میں فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی اے کے افسران نے انٹیلی جنس اطلاعات پر 58 سالہ شوکت علی چیمہ کو برمنگھم ائیرپورٹ پر گرفتار کیا یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ… Continue 23reading پی آئی اے کا سٹیورڈ برطانیہ میں فراڈ کے الزام میں گرفتار