منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

کوئٹہ:سزائے موت کے ملز م صولت مرزا کو سزائے موت دینے کیلئے جلاد کوئٹہ جیل سے مچھ جیل پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے مچھ جیل میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ پھانسی دینے والا جلاد بھی پھانسی دینے کیلئے کوئٹہ سے مچھ جیل پہنچ گیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ صولت مرزا کو… Continue 23reading صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

وزیر اعظم نے اقبال ظفر جھگڑا کو بطور قائد ایوان نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم نے اقبال ظفر جھگڑا کو بطور قائد ایوان نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کو سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزد کر دیا ،باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے اقبال ظفر جھگڑا کا باقاعدہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading وزیر اعظم نے اقبال ظفر جھگڑا کو بطور قائد ایوان نامزد کردیا،نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم چاقو سمیت گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2015

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم چاقو سمیت گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں چاقو لے کر گھسنے کی کوشش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور سیکورٹی اہلکاروں نے ملزم کو حراست میں لے لیا ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ امتیاز کے کمرے کے باہر سیکورٹی اہلکاروں نے زبیر نامی شخص کو چیک کیا تو… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم چاقو سمیت گرفتار

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کردیا تاہم اہلکاروں نے دہشت گردوں کے… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک

نائن زیروسے گرفتاردہشت گردوں کیلئے لیے اگلا پلان؟؟؟

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نائن زیروسے گرفتاردہشت گردوں کیلئے لیے اگلا پلان؟؟؟

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے مجرموں کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیلئے جانے کا امکان ہے‘ انسداد دہشت گردی عدالت کے اطراف سیکیورٹی کو سخت کر کے بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے‘ ایم کیو ایم کے مرکز نائن… Continue 23reading نائن زیروسے گرفتاردہشت گردوں کیلئے لیے اگلا پلان؟؟؟

شادی نہ کرنے پر نوجوان نے بارات والے دن لڑکی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بھی مار ڈالا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

شادی نہ کرنے پر نوجوان نے بارات والے دن لڑکی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بھی مار ڈالا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سمندری میں نوجوان نے شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں سمندری کے علاقے مرید والا کے رہائشی باسط علی اور عائشہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ مزید پڑھئے: انجینئر نے ایڈز میں مبتلا بیوی ،دو بیٹیوں کو زندہ… Continue 23reading شادی نہ کرنے پر نوجوان نے بارات والے دن لڑکی کو قتل کر کے اپنے آپ کو بھی مار ڈالا

اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 12  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر سے نو ایم ایم پسٹل کی گیارہ گولیاں اور میگزین برآمد کیا گیا۔ذرائع کےمطابق امریکی اہلکار پیٹریک ٹونا نامی اہلکارغیرملکی پرواز کے ذریعے اومان جارہا تھااے ایس ایف نے چیکنگ کے دوران اہلکار سے پستول کی گولیاں اور میگزین برآمد… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

جہاں ہائی کورٹ جج محفوظ نہیں، اور کسی نے کیا ہونا ,لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس خاور سے ڈاکوﺅں نے گاڑی چھین لی

datetime 12  مارچ‬‮  2015

جہاں ہائی کورٹ جج محفوظ نہیں، اور کسی نے کیا ہونا ,لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس خاور سے ڈاکوﺅں نے گاڑی چھین لی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تھانہ ریس کورس کے علاقہ شالے ویلی سے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس شاہ خاور کی گاڑی چھین لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج شالے ویلی رینج روڈ میں اپنے بھائی کے گھر آئے تھے۔ جب وہ واپس جانے لگے تو تین ڈاکوﺅں نے ان سے گن پوائنٹ پر ہنڈا سوک کارنمبر… Continue 23reading جہاں ہائی کورٹ جج محفوظ نہیں، اور کسی نے کیا ہونا ,لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس خاور سے ڈاکوﺅں نے گاڑی چھین لی

کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2015

کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)کینیڈا کے امیگریشن حکام نے دارالحکومت ٹورنٹو میں امریکی قونصلیٹ اور دیگر اہم عمارتوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک پاکستانی شخص کو گرفتار کرلیا۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے کینڈین حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کے حامی جہانزیب ملک… Continue 23reading کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار