سابق جنرل کاخیبرپختونخوا حکومت بنانے میں ہاتھ تھا،محمدزبیر کا دعویٰ

24  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیئرمین نجکاری کمیشن محمدزبیرنے دعویٰ کیاہے کہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی جنرل پاشادوران سروس تحریک انصاف کوحمایت کررہے تھے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی جنرل پاشااپنی سروس کے دوران تحریک انصاف کیلئے سپورٹر ز جمع کررہے تھے۔جنرل پاشانے5بڑے کارپوریٹ سربراہان سے تحریک انصاف کے سپورٹ کیلئے کہاتھا،جنرل پاشانے چندکارپوریٹ سیکٹرکے ساتھ اجلاس میں بھی شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے مینارپاکستان کے جلسہ کوکامیاب بنانے کیلئے جنرل پاشانے انتہائی کوشش کی تھی۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیاکہ سابق جنرل کاخیبرپختونخوامیں حکومت بنانے میں ہاتھ تھا،اورہرجلسے اورممتازشخصیات کوپی ٹی آئی میں شمولیت کرنے میں بڑی دلچسپی لے رہے تھے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…