شفقت حسین کو 6 مئی کو پھانسی دی جائے گی
کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت حیسن کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔قتل کے مجرم شفقت حسین کو 6مئی کو پھانسی دی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا پانے والے شفقت حسین کی سزا پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ کی درخواست پر… Continue 23reading شفقت حسین کو 6 مئی کو پھانسی دی جائے گی