اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں جب کہ انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے اور ریلیف میں سندھ حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارشوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انتطامیہ فعال ہے اور کمشنر کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو نالوں کی صفائی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































