پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک کا کمال۔۔۔ امریکن حسینہ نوجوان کے پیچھے پاکستان پہنچ گئی

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر چلنے والی دوستی پیار کے رنگ میں بدل گئی، امریکن حسینہ اسلام قبول کرکے اپنے خوابوں کے شہزادے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ۔ ڈی سی کالونی کے 38سالہ انجم ریاض کی سوشل میڈیا (فیس بک)پر فلوریڈاکی رہائشی39سالہ خاتون لیا سموکس کے ساتھ دوستی ہوئی جو کئی سال چلی جس کے بعد امریکن حسینہ لیا سموکس اپنے خوابوں کے شہزادے انجم ریاض سے ملنے کےلئے پاکستان پہنچ گئی ،جہاںلیا سموکس نے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اسی مقصد کے لیے دونوں پیار کے پنچھی گوجرانوالہ کچہری میں پہنچے جہاں پر نکاح خواں قاری اسد اللہ نے امریکن خاتون لیا سموکس کو کلمہ پڑھوایا اور بعد ازاں دونوں کا نکاح بھی کر وا دیا۔ اس موقع پر انجم ریاض تو میڈیا سے چھپتے ہوئے روپوش رہا جبکہ لیا سموکس خوشی خوشی ضلع کچہری میں ٹہلتی ہوئی اپنی گاڑی میں بیٹھ کر گھر کو رخصت ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…