بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد

datetime 13  مارچ‬‮  2015

پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد کر دی گئی‘ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنگلات تحفظ جنگلی حیات و فشریز کی طرف سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں مرغابی‘ تیتر‘ سرخاب سمیت دیگر پرندوں کی افزائش نسل شروع ہونے کے باعث… Continue 23reading پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد

سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور بھانجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور بھانجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

سرگودھا (نیوز ڈیسک) گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر نے اپنی بیوی اور بھانجے کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ا افسوسناک واقعہ سرگودھا کے نواحی قصبے بھابھڑہ میں پیش ایا جہاں 50 سالہ نصر اللہ نے صبح ناشتے کے دوران اپنی 45 سالہ بیوی کوثر بی بی اور گھر پر… Continue 23reading سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور بھانجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

datetime 13  مارچ‬‮  2015

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے ا پریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ ا ؤٹ… Continue 23reading کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی‘ شاہ محمود اور اعتزاز کی خفیہ ملاقات

datetime 13  مارچ‬‮  2015

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی‘ شاہ محمود اور اعتزاز کی خفیہ ملاقات

شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف‘ انتخابی دھاندلی پر وائیٹ پیپرپی ٹی آئی کے حوالے کر دیا‘ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے انتخابی دھاندلی پر وائٹ پیپر تحریک انصاف کے حوالے کر دیا‘ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا… Continue 23reading حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی‘ شاہ محمود اور اعتزاز کی خفیہ ملاقات

پاکستانی پرس کی اقوام متحدہ میں بھی دھوم

datetime 13  مارچ‬‮  2015

پاکستانی پرس کی اقوام متحدہ میں بھی دھوم

نیو یارک(نیوز ڈیسک) ہر ڈیزائینر کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بنائے ہوئے برانڈ کی تعریف معروف شخصیات کریں اور اگر یہ تعریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کی ہوتو یہ تو ا?پ کیلئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہونی ہی چاہیئے۔اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حالیہ نامزد ہونے والی مستقل مندوب… Continue 23reading پاکستانی پرس کی اقوام متحدہ میں بھی دھوم

کراچی :قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی ، دو گینگسٹرز ہلاک

datetime 13  مارچ‬‮  2015

کراچی :قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی ، دو گینگسٹرز ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کر کے گینگ وار کے دو گینگسٹرز کو ہلاک کر دیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی پرچیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس نے گینگ وار کارندوں کی موجودگی کی… Continue 23reading کراچی :قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی ، دو گینگسٹرز ہلاک

فیصل آباد :ملت ٹاﺅن سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

فیصل آباد :ملت ٹاﺅن سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد ملت ٹاﺅن سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی ہے۔ چار سالہ بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی تلاش میں والدین اور اہل علاقہ نے سرتوڑ کوشش کی لیکن بچی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ بچی کی تلاش کیلئے علاقہ کی مساجد… Continue 23reading فیصل آباد :ملت ٹاﺅن سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی

مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جے یو آئی ف کے سینٹ میں ارکان صرف 5 ہیں مگر مولانا فضل الرحمن کی زبردست سیاست کے باعث انہیں ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ بھی مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل جے یو آئی ف کے پاس کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ اور اسلامی نظریہ کونسل کی چیئرمین… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی زبر دست سیاست،پانچ ووٹوں سے اپنا ڈپٹی چیئرمین بنوالیا

’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘

datetime 13  مارچ‬‮  2015

’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘

کابل (نیوز ڈیسک)کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دھڑے جماعت الاحرار نے اپنی عسکری اور سیاسی شوری کے اہم رکن کمانڈر قاری شکیل کی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔جماعت الحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے بی بی سی کو ٹیلی فون پر… Continue 23reading ’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘