اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر ، وین میں سوار 3 افرادجاں بحق، 4 زخمی

datetime 28  جولائی  2015 |

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں ٹریلر کی ٹکر سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین ملتان سے ڈی جی خان آرہی تھی کہ پل ڈاٹ کے مقام پر پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے مسافر وین کو ٹکر ماردی۔حادثے میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد فہیم،محمد ساول اور مسعود شامل ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…