منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ خواجہ امتیاز احمد نے نئے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ پیر کے روز لاہور ہائی کورٹ میں نئے مستقل ہونے والے ججز کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔نئے مستقل ہونے والے… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کے چار مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا

پاکستانی کسانوں کیلئے خوشخبری ، ہونہار طالبہ کی زراعت کیلئے حیرت انگیز ایجاد

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پاکستانی کسانوں کیلئے خوشخبری ، ہونہار طالبہ کی زراعت کیلئے حیرت انگیز ایجاد

فیصل آباد( نیوزڈیسک) پاکستانی طالبہ نے کسانوں کی مشکل آسان کردی ہے اور موبائل فون کی مدد سے کھیتوں میں پانی لگانے ، زمین کی نمی وغیرہ سے متعلق جانچنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا اور ضرورت کے مطابق ازخود ہی موبائل پر الرٹ جاری ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی میں ایگری انجینئرنگ کی… Continue 23reading پاکستانی کسانوں کیلئے خوشخبری ، ہونہار طالبہ کی زراعت کیلئے حیرت انگیز ایجاد

پمز ہسپتال کے بیت الخلاءسے نومولود بچی کی لاش برآمد

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پمز ہسپتال کے بیت الخلاءسے نومولود بچی کی لاش برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیویٹ آف میڈیلکل سائسنز کے شعبہ حادثات کے بیت الخلا سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔پیر کے روز پمز ہسپتال میں ایک نومولود بچی کی لاش ملی ہے جسے انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ، ۔پمز کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ… Continue 23reading پمز ہسپتال کے بیت الخلاءسے نومولود بچی کی لاش برآمد

ملتان :سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی

datetime 16  مارچ‬‮  2015

ملتان :سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی

ملتان ( نیوز ڈیسک ) ملتان کی سینٹرل جیل میں قید قتل کے دو مجرمان کی پھانسی کیلئے تیاریاں مکمل ، مجرم ڈیتھ سیل منتقل ، کل صبح دونوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قید مجرم وقار نذیر اور ظفر اقبال کی پھانسی کی تیاریاں مکمل کر لی… Continue 23reading ملتان :سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی

کٹرینہ نے ساس کی تعریفوں کے پل باندھے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

کٹرینہ نے ساس کی تعریفوں کے پل باندھے

ممبئی(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ بہو کے سسرال میں قدم جمانے کا راستہ ساس سے ہوکر گزرتا ہے اور بالی ووڈ کی باربی ڈو ل کٹرینہ کیف بھی اسی فارمولے پر عمل کرتی ہوئی ہر جگہ اپنی ہونے والی ساس یعنی رنبیر کپور کی والدہ کی شان میں قصیدے پڑھتی نہیں تھکتیں۔ہندوستانی ویب سائیٹ کو… Continue 23reading کٹرینہ نے ساس کی تعریفوں کے پل باندھے

پی آئی سی میں ایکو ٹیسٹ کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ،خواتین کو شدید مشکلات

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پی آئی سی میں ایکو ٹیسٹ کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ،خواتین کو شدید مشکلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عورتوں اور مردوں کے ایکو ٹیسٹ کرانے کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ۔خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایکو ٹیسٹ کرانے کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ہے جس کی وجہ سے یہاں آنے والی خواتین کو شدید… Continue 23reading پی آئی سی میں ایکو ٹیسٹ کیلئے صرف مرد سٹاف تعینات ،خواتین کو شدید مشکلات

کچھ رفاہی ادارے غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں،ترجمان رینجرز

datetime 16  مارچ‬‮  2015

کچھ رفاہی ادارے غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں،ترجمان رینجرز

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے دارلحکومت کراچی میں دہشت گردی اور ٹارگیٹ کلنگ کی وارداتوں میں استعمال ہونے والے اسلحے کی ترسیل کے حوالے سے رینجرز کا کہنا ہے کہ شہر میں کام کرنے والے کچھ رفاہی ادارے غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں۔رینجرز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading کچھ رفاہی ادارے غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل میں ملوث ہیں،ترجمان رینجرز

پی آئی اے، شدید خسارے کے باوجود یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ

datetime 16  مارچ‬‮  2015

پی آئی اے، شدید خسارے کے باوجود یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی خسارے کے باوجود ایئرہوسٹسز اورکیبن کریو یونیفارم تبدیل کرنیکا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں پی ائی اے انتظامیہ نے ملک کے متعدد فیشن ڈیزائنرز کی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں جنھوں نے نئے یونیفارم کے نمونے تیارکیے اورقومی ایئرلائن سے بھاری معاوضہ بھی وصول کیاہے۔ نئے یونیفارم کی… Continue 23reading پی آئی اے، شدید خسارے کے باوجود یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ

کراچی آپریشن پر کسی کو شکایت ہے تو عدالت جائے، پرویز رشید

datetime 16  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن پر کسی کو شکایت ہے تو عدالت جائے، پرویز رشید

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم مفاہمت کی سیاست کر سکتے ہیں مگر مصالحت کی نہیں، کراچی آپریشن کے حوالے سے کسی کو شکایت ہے تو عدالت جائے، ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ مجرم چاہے کسی بھی پارٹی سے ہو یا کسی بھی جگہ سے… Continue 23reading کراچی آپریشن پر کسی کو شکایت ہے تو عدالت جائے، پرویز رشید