مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے دروازے کا ایک پرانا غلاف اقوام متحدہ کو تحفے کے طور پر پیش کیا ہے جو فریم کروا کر اس کے دفتر میں لگوادیا گیا ہے ۔ اس فریم کی نقاب کشائی کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور وہاں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبد اللہ المعلمی سمیت دیگر معززین نے شرکت کی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں