منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

”بھائی“کیخلاف ایک اورفیصلہ آگیا

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (نیوزڈیسک) بلتستان میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیے۔اے ٹی سی –ون نے یہ وارنٹ الطاف حسین کے خلاف صوبے بھر میں ریاست کے خلاف بغاوت کی شقوں کے تحت درج ہونے والی نو ایف آئی آرز کے نتیجے میں جاری کیے۔خیال رہے کہ پاکستان فوج کے خلاف متنازع تقریر پر درج ہونے والے مقدموں کو چلانے کا فیصلہ کرنے کیلئے رواں ہفتہ لاہور ہائی کورٹ کاتین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا تھا۔ایم کیو ایم قائد کی برطانیہ سے پاکستان فوج کے خلاف متنازع ٹیلی فونک خطاب کے بعد جولائی میں ملک بھر میں عام شہریوں کی جانب سے مقدمے درج کرانے کا سلسلہ شرو ع ہواتھا۔اپریل میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا تھا کہ الطاف حسین کی جانب سے ماضی میں فوج کے خلاف دیے جانے والے متنازعہ بیانات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…