لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک پروگرام میں شرکت کے لئے لاہور کے مقامی ہوٹل میں گئے اور پروگرام کی جگہ پر پہنچنے کے لئے لفٹ میں سوار ہوئے تو 5افراد کی گنجائش والی لفٹ میں 8افراد سوار ہو گئے جس کی وجہ سے لفٹ بند ہو گئی، عمران خان ساتھیوں سمیت 5منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے، لفٹ کو دوبارہ نیچے لایا گیا اور پھر عمران خان سیڑھیوں کے ذریعے چڑھ کر تقریب میں شریک ہوئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ



















































