ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شفیع صدیقی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان… Continue 23reading ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ