جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اےکی پرواز100 عمرہ زائرین کوجدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی

datetime 22  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پی آئی اےکی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز 100مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی۔ پی آئی اے نے عمرہ زائرین کراچی اور بعض مسافروں کو لاہو رلانا تھا ، طیارہ چھوٹا ہونے کے باعث انہیں جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑدیا گیا جن میں بچے ،خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ان مسافروں کو لانے کے لئے پرواز گزشتہ شام ساڑھے سات بجے روانہ کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…