کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق
کراچی (نیوز ڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 16 میں جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان یونی ورسٹی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایف بی ایریا بلاک 16 میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی… Continue 23reading کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق