گوادر(نیوز ڈیسک)زکری فرقے کے روحانی پیشوا سید ظفر نوری کو بلوچستان کے شہر پسنی میں کوسٹل ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ظفر نوری بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیدعیسیٰ نوری کے بھتیجے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کا ایک گروہ پسنی میں قائم ان کے گھر میں داخل ہوا اور انھیں اغوا کرکے ساتھ لے گیا۔پولیس نے ظفر نوری کے اغوا کی تصدیق کی ہے تاہم پولیس کاکہنا ہے کہ اب تک معلوم نہیں کیا جاسکا ہے کہ ان کے اغوا میں کون ملوث ہے۔ظفر نوری کے اغوا کی ذمہ داری اب تک کسی بھی گروہ نے قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی ان کے خاندان سے تاوان کے لئے رابطہ کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
سرکاری نوکریوں کا اعلان، جاب پورٹل لنک کے ساتھ طریقہ کار جانیے















































