جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک ) رمضان المبارک اور عےدا لفطر کے باعث پھانسیوں کی سزا پرعارضی پابندی کل (منگل) سے ختم ہو جائے گی ،سنٹرل جےل مےں تہرے قتل کے مجرم کو منگل کے روز تختہ دار پر لٹکاےا جائےگا ۔ عبدالقےوم نے بہن ، اپنی بھانجی اوربھابھی کو 1999مےں قتل کرڈالا تھا ۔صدر کی جانب سے اپےل مسترد ہونے پر مجرم کے ڈےتھ وارنٹ جاری کردئیے گئے ۔قتل کے مجرم سعےد محمد کو 29جولائی کی صبح کو ٹ لکھپت جےل مےں پھانسی دی جائےگی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت لاہور نے سزائے موت کے منتظر 3قےدےوں کے 31جولائی کےلئے ڈےتھ وارنٹ جاری کردئیے جن مےں ثمر خان ، محمد رےاض اورناصر شہزاد شامل ہےں ۔اڈےالہ جےل راولپنڈی مےں پھانسی کے منتظر 10قےدےوں مےں سے 7قےدےوں کے مجاز عدالتوں نے ڈےتھ وارنٹ جاری کردئیے ہےں اور انہےں29‘ 30اور 31جولائی کو پھانسی دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔محمد اسلم کو 29جولائی، محمدارشاد ،جہانداد خان ،اخلاق احمد کو 30جولائی محمد اشرف اور ظفر اقبال کو 31جولائی کو پھانسی ہوگی ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…