جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل

datetime 29  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ بیرون ممالک سے بلائے جانے والے ماہرین تعلیم ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رکن قومی اسمبلی ساجدہ بیگم کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کیا۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…