یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیئس مارچ یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے ، 57چیک پوسٹیں اور گراﺅنڈ تیا ر کر لیا گیاہے ، پاک فوج کے چاک وچوبند دستوں نے پریڈ گراﺅنڈ کا کنڑول سنبال لیا ہے ۔پریڈ گراﺅنڈ احاطہ کو خار دار تاروں کے ساتھ ساتھ ایک دیوار سے ڈھانپنے کا… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل