پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آبی ذخائرنہ بناکرلاکھوں افراد کو سیلاب کے رحم وکرم پرچھوڑا گیا، عمران خان

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کےذخائرنہ بناکرہرسال لاکھوں افراد کو سیلاب کےرحم وکرم پرچھوڑدیا جاتا ہے ۔ ن لیگ اور پی پی کی حکومتی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ انہوں نے کے پی کےحکومت کو سیلاب سے بچنے کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دینے ہوئے کہا کہ امدادی سامان کی بروقت ترسیل کےنظام کوبہترکیا جائے۔ ایک بیان میں عمران خان کا کہناتھا کہ خیبرپختونخوا حکومت چترال سمیت دیگرعلاقوں میں ممکنہ سیلاب سےنمٹنےکی حکمت عملی تیارکرے، شہریوں کومحفوظ بنانےکےلیےپیشگی انتظامات کیےجائیں



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…