جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) کسٹم حکام نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ‘وی آئی پی’ بی کلاس دینے کی مخالفت کردی۔ ایان علی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وکیل خرم لطیف کھوسہ کا موقف تھا کہ ماڈل کو بی کلاس دی… Continue 23reading ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا

ٹنڈو اللہ یار ( نیوز ڈیسک ) او جی ڈی سی ایل نے تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر ٹنڈو اللہ یار میں او جی ڈی سی ایل نے تیل کا چوتھا کنواں دریافت کیا ہے جبکہ او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کا کہنا… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا

ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءفاروق ستار نے کہا ہے کہ آئے دن ایم کیو ایم کے کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ فورسز کی جانب سے اس عمل کے بعد ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کردیے ہیں۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں دہشت… Continue 23reading ایم کیو ایم نے کراچی میں اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں

یوحنا آباد میں 2 افرد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ میں ملوث 116 ملزمان گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد میں 2 افرد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ میں ملوث 116 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)پولیس نے یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث 108 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے سانحہ یوحنا آباد کے بعد 2 افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ آرائی میں 300 سے زائد ملزمان کو ملوث قرار دیا گیا تھا اور ان کی شناخت کے لئے… Continue 23reading یوحنا آباد میں 2 افرد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ میں ملوث 116 ملزمان گرفتار

بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

datetime 25  مارچ‬‮  2015

بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

پشاور (نیوزڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کے منصوبوں کی نگرانی کے لئے جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔بل گیٹس کی جانب سے عمران خان کو لکھے گئے خط میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو سمیت دیگر بیماریوں… Continue 23reading بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2015

مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنمامخدوم شہاب الدین کے خلاف خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔بھارہ کہو کی رہائشی زاہدہ سمیع نے پولیس کو درخواست دی کہ سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے انکے ساتھ زیادتی کی ہے… Continue 23reading مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

datetime 25  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت متحدہ کے خاتمے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ فیصل سبز واری کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان میں امیروں اورغریبوں کے لئے ایک ہی قانون ہو لیکن افسوس کی بات… Continue 23reading تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 25  مارچ‬‮  2015

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ رضاربانی اور ڈپٹی چیئرمین عبدالغفوری حیدری کے انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ایک آئینی درخواست میں کہا گیا کہ سینٹ کے اولین اجلاس کی کل کارروائی یکسر خلاف آئین تھی اور اس کی ابتداءصدر مملکت کی جانب سے ہوئی جنہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو… Continue 23reading چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج