جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

خبردار! ہوشیار!سرکاری اداروں میں نوکری کا جھانسہ دیکر ترپن افراد کوٹھکانے لگادیاگیا

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سرکاری اداروں میں نوکری کا جھانسہ دے کر مال بٹورنے والے ٹارگٹ کلر نکلے۔ گرفتار تین ملزموں نے تریپن افراد کے قتل کا انکشاف کیا ہے۔ایف آئی اے کوآپریٹ کرائم سرکل نے اٹھائیس جولائی کو ملزم ذیشان اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ تفتیشی افسران کو اندازہ نہیں تھا کہ سوشل میڈیا پر ملازمت کا جھانسہ دے کر مال بٹورنے کے الزام میں گرفتار کئے جانے والے ملزم درحقیقت ٹارگٹ کلر ہیں۔مختلف پہلوں پر تفتیش ہوئی تو ذیشان نے انکشاف کیا کہ اس نے تئیس افراد کو قتل کیا جبکہ اس کے ساتھی حسن علی اٹھارہ اور مشہود عرف عمران برانڈ بارہ افراد کے قاتل ہیں۔ تینوں ملزموں کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…