جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

datetime 27  مارچ‬‮  2015

قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

بنوں(نیوز ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے سرداروں نے شمالی وزیرستان ایجنسیز کی پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے معاہدے پرتحفظات کا اظہار کردیا ہے۔قبائلی سرداروں کو پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی دستاویزات میں بہت سی نئی پابندیاں لگانے کی تجاویز کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں… Continue 23reading قبائلی عمائدین کو نئے معاہدے پر تحفظات

پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے بعد اب صوبہ پنجاب میں بھی پولیو وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے باعث جنوبی پنجاب کے اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔پنجاب کے وزیراعلیٰ کے صحت سے متعلق مشیر خواجہ سلمان رفیق نے تجویز پیش… Continue 23reading پولیو: جنوبی پنجاب کو انتہائی حساس قرار دیے جانے کا امکان

کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اہلکاروں کی بس پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے جن میں 9 اہلکار شامل ہیں۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت چندر اور گلزار کے نام سے ہوئی۔ قائد آباد میں مرغی… Continue 23reading کراچی: پولیس بس پر بم حملہ،2ہلاک، 13 زخمی

صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

datetime 27  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے پھانسی سے چند گھنٹے پہلے صولت مرزا کی ایک ویڈیو پیغام کی ریکارڈنگ پر سوالات اْٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کے خلاف ایک مقدمہ دائر کریں گے۔جمعرات کو ایک ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading صولت مرزا وڈیو معاملے پر مقدمہ دائر کروں گا: الطاف حسین

پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری ٹکراؤ کا خطرہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے اس بات کاانکشاف کیاکہ دونوں ممالک باربار میزائل تجربات کرتے رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں دونوں ممالک نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت والے میزائل کاکامیاب تجربات کیے ہیں جس کودیکھتے… Continue 23reading پاک بھارت جوہری ٹکراؤ کا خطرہ برقرار ہے، امریکی تھنک ٹینک

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)کابینہ کی نجکاری کمیٹی (سی سی او پی) نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس (ایچ ای سی) کے 97 فیصد حصص کی کارگل ہولڈنگ لمیٹڈ نامی کمپنی کو اسٹرٹیجک فروخت کی منظوری دیدی۔کابینہ نجکاری کمیٹی کااجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ہوا،نجکاری کمیٹی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی اسٹرٹیجک… Continue 23reading ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے دہشت گردوں کے غلط نظریے اور تشدد کی روک تھام کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مسلح گروپ بچوں کے خلاف دہشت گردی کی… Continue 23reading پاکستان دہشتگردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

سری نگر / جموں(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے فورم نے دختران ملت کی سربراہ اسیہ اندرابی کے خلاف یومِ پاکستان کی تقریب منانے اور پاکستانی پرچم لہرانے پرمقدمے کے اندراج کو افسوس ناک اور حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت… Continue 23reading پاکستان کے قومی دن پر جھنڈا لہرانا جرم نہیں، علی گیلانی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)لانڈھی میں مرغی خانے کے قریب پولیس وین پر دھماکے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب پولیس وین پر پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے ڈھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں ایس ایس یو کے 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس… Continue 23reading کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس وین پر حملے میں 10 اہلکار زخمی