جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پراپرٹی کاروبار کے ٹائیکون ملک ریاض کی کو’بحریہ ٹاﺅن‘ کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے۔راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے پاک بحریہ کے ماتحت ادارے بحریہ فاﺅنڈیشن اور ملک ریاض کے مابین ایک دہائی پرانے مقدمے کا فیصلہ بحریہ فاﺅنڈیشن کے حق میں دے دیا۔دوسری جانب ملک ریاض کے قانونی… Continue 23reading ملک ریاض کو دھچکا،’بحریہ‘کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا

مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل اداکارہ کے والد راجا محمد حفیظ نے کہا ہے کہ مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ تھے جن کا پیسہ تھا ،کافی عرصہ سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہے ،منی لارنڈرنگ کیس میں بیٹی ایان علی نے سارا ملبہ اپنے اوپر لے لیا ہے۔ہفتہ کے روز ڈی… Continue 23reading مجھ پر فائرنگ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کا پیسہ تھا ،والد ایان علی

ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملتان میں سخی سرور سے جھنگ جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے ، چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔ سخی سرور سے جھنگ جانیوالی زائرین کی بس کو ہیڈ محمد والا کے قریب حادثہ پیش آیا۔… Continue 23reading ملتان :جھنگ جانیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، چالیس مسافر زخمی

ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں پولیس کا ملزمان کو رکشہ ، ہائی روف اور ٹیکسی میں لانے کا نوٹس وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لے لیے جس کے لیے انہوں نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے آئی جی سندھ کو واقع کی تحقیقات کی… Continue 23reading ملزمان کو رکشے میں لے جانے کا معاملہ قائم علی شاہ کو ہوش آ ہی گیا

ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

ڈی آئی خان(نیوز ڈیسک)ظفر آباد کالونی میں بنوں میران شاہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں نصب 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع ملی کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی ظفر آباد کالونی میں بنوں میران شاہ روڈ پر سڑک کنارے ایک مشکوک موٹر سائیکل کھڑی ہے،… Continue 23reading ڈیرہ اسما عیل خان میں 12 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی میں ایشیا کے سب سے بڑے آپریشن کمپلیکس کا افتتاح

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ڈاؤ یونیورسٹی میں ایشیا کے سب سے بڑے آپریشن کمپلیکس کا افتتاح

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس میں ایشیا کے سب سے بڑے انتہائی نگہداشت یونٹ اوراپریشن کمپلیکس کا افتتاح کر دیا گیا۔ائی سی یو اور وینٹی لیٹر کے اخراجات 3سے 5ہزار روپے یومیہ ہیں،غریب و مستحق مریضوں کے لئے تمام سہولتیں بلا معاوضہ ہونگی۔ائی سی یو کو گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادکے نام سے منسوب کیاہے،ڈاؤ… Continue 23reading ڈاؤ یونیورسٹی میں ایشیا کے سب سے بڑے آپریشن کمپلیکس کا افتتاح

یمن سے پاکستانیوں کا انخلاء شروع

datetime 28  مارچ‬‮  2015

یمن سے پاکستانیوں کا انخلاء شروع

صنعاء(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے یمن میں فضائی بمباری کے بعد وہاں محصور پاکستانیوں کے انخلا کی کوششوں کا آغاز ہو رہا ہے۔یمن کے دارالحکومت صنعا میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق دن تین بجے صنعا سے… Continue 23reading یمن سے پاکستانیوں کا انخلاء شروع

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ا باد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام اباد میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز کے حکم پر شہر میں رکاو ٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے۔مہلت ختم ہونے کے چوتھے روز بھی مختلف علاقوں سے بیرئیرز کو ہٹا دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے سابق صدر اصف زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس کے اطراف لگے بیریئر ہٹانے کا بھی فیصلہ کرلیا… Continue 23reading رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ